تہران(ایکنا) رہبر انقلاب نے 'محفل انس با قرآن' کے روحانی پروگرام میں ماہ رمضان کو ضیافت الہی اور رحمت الہی کا لامتناہی دسترخوان بتایا اور اور ضیافت پروردگار سے بہرہ مند ہونے کے لئے دلوں کی پاکیزگي اور غور و فکر کے ساتھ قرآن مجید سے انس کو لازمی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511619 تاریخ اشاعت : 2022/04/05